Action
Tifel E Maktabb
Tifel E Maktabb کومنٹس

آداب، امید ہے سب خیریت سے ہونگے، تمام دوستوں سے توجہ چاہوں گا۔۔ جیسا کہ آپکو بتا چکا ہوں میں ایک طالبعلم ہوں ،تاریخ مذاہب ،سائنس اور حالات حاضرہ، یہ ماکسزم ،سوشلزم،کیپٹلزم،کیمنوزم وغیرہ میں دلچسپی رکھتا ہوں لیکن کوئی رہنمائی کرنے والا نہیں کہاں سے انکا مطالعہ کروں ان مضامین کا بنیادی مطالعہ کرنا چاہتا ہوں ، از رائے کرم اس طفل مکتب کی رہنمائی فرمائے ۔۔۔ شکریہ

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

2 کومنٹس

Tifel E Maktabb



بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔