Action
Sami Bukhari
Sami Bukhari کومنٹس

ژاک دریدہ اور مابعد الجدیدی(postmodern) فلاسہ نے ،1960 کی دھائی میں Death of God Movement کو Death of Death of God سے روشناس کروا کر خدا کو ایک خواہش وراے خواہش desire beyond desire کی شکل میں پیش کیا۔ یہ بلا شبہ دور جدید میں لمحہ بہ لمحہ بدلتی حقیقت (یا ہمارے حقیقت سے متعلق ہمارے لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہوے ادراک)، سیکیولرائزیشن اور انفرادیت پسندی کے دور میِں خدا کا ایک نان کنفرمسٹ، iconoclastic تصور تھا۔

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

0 کومنٹس


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔