Action
Mughal Elahi
Mughal Elahi کومنٹس

سب سے سُست رفتاری سے فروخت ہونے والی کتاب :

دنیا میں سب سے سُست رفتاری سے فروخت ھونے والی کتاب " ڈیوڈ وِلکِنز " کا ایک ترجمہ تھا جو اُس نے لاطینی زبان میں کیا تھا ۔ اس کتاب کو آکسفورڈ یونیورسٹی پریس نے 1716ء میں 500 کی تعداد میں شایع کیا ۔
اس کتاب کی فروخت کا یہ عالَم تھا کہ اس کی ایک کاپی تقریبًا 20 ھفتوں بعد فروخت ھوئی ۔
اس طرح یہ کتاب 191 برسوں میں فروخت ھوئی ۔۔۔۔ ( اردو ڈائجسٹ )

ـــــــــــــــــ :)

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

3 کومنٹس

Hameed Niazi

Akif Mahmood

Basit Azar


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔