Action
Syed Fawad Bokhari
Syed Fawad Bokhari کومنٹس

جناب سمیع بخاری صاحب Sami Bukhari کی ایک پوسٹ کا کنکلوژن (لنک نیچے دیکھیئے) ۔

پوسٹ ، ایگاناسٹیک کی بنیادی تعریف کی مد میں تھی ۔

اس پوسٹ پہ جناب سید اسرار احمد Syed Asrar Ahmed جناب عبد السلام خلیفہ صاحب AbdusSalam Khalifa جناب حمید نیازی Hameed Niazi صاحب ، جناب شہریار قریشی صاحب Shaharyar Qureshi اور جناب سید فواد بخاری Syed Fawad Bokhari نے اپنا حصہ ڈالا۔

پوسٹ کا کنکلوژن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۱۔ اگناسٹک کا ترجمہ کو لادریت، تشکیکیت، تشکیہ اور تشکیک پسندی کے ہیں۔ اور اسکا ایک اور انگریزی نام سکیپٹیک Sktepic بھی ھے۔ اور ایسا کرنے والا مشکک کہلایا جا سکتا ھے۔

۲۔ تشکیہ، لاادریت کی روح یہ ھے کہ ، ایسا کرنے والا اپنے رد اور قبول کے فیصلے کو ایک مکمل مشاہداتی یا منطقی یا انفرینشل نتیجے کے پہنچنے تک موخر کرے۔ اور اس پورے مقصد کے دوران یہ دہریت اور رایئج مذہبی تشریخات، دونوں، کی انکنسیسٹینسی، اگر کوئی ھے تو، اُس پہ نظر رکھے۔ مگر پھر بھی ایسا کرنے والوں کی ایک اپنی ترجیحات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

۳۔ اگر ایک نکتہ نگاہ سے دیکھیں تو یہ دین کی رائج اصطلااحات کو سوال کرتے ہیں۔ مگر اگر دوسرے پہلو سے دیکھیں تو سنت ابراہیم پہ بھی چل رھے ھوتے ہیں۔

اس پوسٹ کے نکات کا خلاصہ نیچے کومینٹس میں دیکھیئے۔
..........................

جس پوسٹ کا کنکلوژن پیش کیا گیا ھے، وہ اس لنک پہ دیکھیئے

https://www.facebook.com/groups/muslimsceptics/permalink/493649187416506/?stream_ref=2

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

1 کومنٹس

Syed Fawad Bokhari


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔