Action
Syed Fawad Bokhari
Syed Fawad Bokhari کومنٹس

چونکہ پوسٹس بہت زیادہ ھو گیئں ہیں، توانکوکنکلوڈ کرنے اور خلاصہ کرنے میں بہت وقت لگا رھا ھے، اسیلیے اب گروپ پہ نئی پوسٹ کرنے کے حوالے سے وال کو بند کیا جا رھا ھے۔

مگر پوسٹ پہ کومینٹ کیئے جا سکتے ہیں، اور کومینٹ کی صورت میں بحث جاری رھے گی۔

مگر نئی پوسٹ کو ایک ھفتے کیلی یعنی نو جنوری دو ہزار چودہ تک بند کیا جا رھا ھے۔ البتہ اگر اہم پوسٹس نو جنوری سے پہلے کنکلوڈ ھو گیئں تو وال کو پوسٹس کیلیے پہلے بھی کھولا جا سکتا ھے۔

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

2 کومنٹس

Arshad Mehmood

Amjed Ali Shah


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔