Action
Syed Shakir Hussain Rizvi
Syed Shakir Hussain Rizvi کومنٹس

پردہ ایک مغالطہ

پردے یا حجاب کے احکامات نے عہدِ رسول کی سوسائٹی میں مسلم خواتین کو کبھی یہ محسوس نہیں ہونے دیا کہ یہ احکامات سماجی زندگی سے ان کے انخلاء کے لئے وضع کئے گئے ہیں۔ بعد کے عہد میں جب رفتہ رفتہ مسلم معاشرے میں اخلاقی زوال کے آثار نظر آنے لگے تو بعض فقہاء نے اس صورت حال کا حل یہ نکالا کہ عورت کی سماجی چال چلن و نقل و حمل پر پابندیاں عائد کر دی جائیں کہ ان کے نزدیک معاشرے کو فتنہ سے بچانے کا یہی ایک راستہ تھا۔ حالانکہ ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ عورت کو پردے کے نام پر ملفوف کرنے، اس کے رول کو گھر کی چاردیواری تک محدود کرنے کے بجائے مردوں کے اصلاحِ احوال پر توجہ دی جاتی کہ اگر ایسا ہوا ہوتا تو ہم پردے کے نام پر اپنی نصف آبادی کو ناکارہ بنائے دینے کے مرتکب نہ ہوتے۔۔۔۔۔۔

ہمارے اسلاف کے سبب آج توشہ ہدایت کا سفینہ خاک و خستر ہو گیا ۔۔

منجانب : سید شاکر حسین رضوی

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

25 کومنٹس

Akif Mahmood

Akif Mahmood

Faisal Iqbal

Talib Hussain

Saira Fida Hussain

Saira Fida Hussain

Saira Fida Hussain

Faisal Iqbal

Saira Fida Hussain

Faisal Iqbal

Saira Fida Hussain

Faisal Iqbal

Saira Fida Hussain

Faisal Iqbal

Faisal Iqbal

Faisal Iqbal

Atif Shehzad

Atif Shehzad

Atif Shehzad

Atif Shehzad

Atif Shehzad

Haseeb Khan

Atif Shehzad

Atif Shehzad

Atif Shehzad


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔