Action
Syed Asif Jalal
Syed Asif Jalal کومنٹس

غزوہ بدر اسلام تاریخ کا اولین معرکہ ہے ۔۔ فاتح مسلمان ٹھہرے۔۔ کفار کے کئی لوگ کام آئے جن کی تعداد 70 بتائی جاتی ہے اور اتنے ہی اسیر ٹھہرے ۔۔ ان اسیرانِ جنگ کی رہائی کے صحآبہ اکرام سے رسول اللہ ﷺ نے مشورہ طلب کیا ۔۔ حضرت عمر فاروق نے انہیں قتل کر کے دشمن کی قوت توڑنے کی تجویز پیش کی حضرت ابوبکر نے فدیہ لے کر چھوڑ دینے کا مشورہ دیا۔ آنحضرت نے حضرت ابوبکر سے اتفاق کرتے ہوئے اسیران جنگ کو فدیہ لے کر چھوڑ دیا جو قیدی غربت کی وجہ سے فدیہ ادا نہیں کر سکتے تھے اور پڑھے لکھے تھے انہیں دس مسلمانوں کو پڑھنا لکھنا سکھانے کے عوص رہا کر دیا گیا۔

احباب "مکالمہ" کو اس موضوع پردعوت فکر دیتا ہوں اور یہ سوالات سامنے رکھتا ہوں کہ

پڑھے لکھے قیدی مسلمانوں کو کس نوع کی تعلیم دیتے تھے؟
حضور اقدس ﷺ کا یہ طرز عمل (یعنی قتل کی رائے کو مسترداور فدیہ کی رائے کو قبول کرنا)ہمارے لئے کیا پیغام ہے؟
دورحاضر میں اس پیغام کو عصری تقاضوں سے کیسے ہم آہنگ کیا جانا چاہیئے؟

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

27 کومنٹس

Hameed Niazi

Muhammad Khawar

Syed Asif Jalal

Abu Bakr

Talib Hussain

Syed Asif Jalal

Faisal Iqbal

Talib Hussain

Jamshed Gill

Akif Mahmood

Talib Hussain

Syed Asif Jalal

Abu Bakr

Abdul Rasheed

Abu Bakr

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Abdul Rasheed

Syed Fawad Bokhari


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔