Action
Shaharyar Qureshi
Shaharyar Qureshi کومنٹس

پاکستان میں اردو زبان کے حوالے سے دو بڑے گروپ ہیں ایک وہ لوگ ہیں جو پاکستانی قومیت یا مسلم قومیت کی بات کرتے ہیں اور اردو کو قومی زبان کے طور پر لیتے ہیں، دوسرے وہ لوگ ہیں جو پاکستان میں مختلف قومیوں کا وجود تسلیم کرتے ہیں اور پاکستان کی تمام زبانوں کو قومی زبانیں تسلیم کرنے کے حق میں ہیں۔ یہ لوگ تمام قومی زبانوں کو تسلیم کرتے ہیں، مگر اردو کو قومی رابطے کی زبان کے ساتھ تخلیقی اور علمی طور پر برقرار رکھنا چاہتے ہں۔ اس گروپ میں پاکستان کے بہت سے صف اول کے ادیب، شاعر اور دانشور شامل رہے ہیں، جن میں فیض، فراز، زاہدہ حنا، احمد ندیم قاسمی، جیسے لوگ شامل رہے ہیں۔ یہ اردو کو قومی زبان کی بجائے قومی رابطے کی زبان قرار دیتے ہیں اور پاکستان کو قوم کی بجائے وفاق کے طور پر تسلیم کرتے ہیں

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

25 کومنٹس

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Naheed Akhter

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Naheed Akhter

Naheed Akhter

Naheed Akhter

Afrasiab Kamil

Afrasiab Kamil

Atif Shehzad

Shaharyar Qureshi

Shaharyar Qureshi

Shaharyar Qureshi

Shaharyar Qureshi

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Naheed Akhter

Atif Shehzad

Atif Shehzad

Syed Fawad Bokhari

Atif Shehzad


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔