Action
Shaharyar Qureshi
Shaharyar Qureshi کومنٹس

آج جب کہ بنگلہ دیش الگ ہوا تھا تو ایک دفعہ پھر یہ سوال آن کھڑا ہوا ہے کہ کون سا پاکستان، میرے سے بہت سے لوگ ناراض ہوتے ہیں جب میں ایک روشن خیال اور سیکولر وطن کی بات کرتا ہوں، مگر میں ان باتوں سے کبھی پیچھا چھڑانے والا نہیں، پاکستان میں شدت پسند اور قومی زبانوں کا انکار کرنے ولے قابض ہیں مگر ان لوگوں کو یاد دلانا ضروری ہے کہ فوجی طاقت ملک کو متحد نہیں رکھ سکتی، دوسروں کے قومی حقوق تسلیم کر کے اور ایک روشن خیال اور سیکولر سیاسی فلسفہ ہی ملک کو اکٹھا رکھ سکتا ہے۔ باقی جو ؛لوگ اس بات پر مجھ پر کفر یا غداری کا فتوی لگاتے ہیں تو ان کو کون روک سکتا ہے مگر پاکستان سے پیار کرنے والا ہر شخص ایک جمہوری اور سیکولر پاکستان کی بات کرتا ہے جس سکے اپنے ہمسایوں کے ساتھ امن ہو

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

14 کومنٹس

Asif Ali Asif

Asif Ali Asif

Asif Ali Asif

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Syed Fawad Bokhari

Shaharyar Qureshi

Syed Fawad Bokhari

Shaharyar Qureshi

Shaharyar Qureshi

Afrasiab Kamil

Syed Fawad Bokhari

Shaharyar Qureshi


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔