Action
Ahmed Khalil Jazim
Ahmed Khalil Jazim کومنٹس

آج صبح عجب اتفاق ہوا۔۔ پہلے بھی یہ تجربہ ہوتا رہتا ہے لیکن خالی پیٹ آج ہوا۔۔ بچوں کی فرمائش پر کشمیری بازار سے افتاں وخیزاں ناشتہ لینے روانہ ہوا۔۔۔ آگے گیا تو ٹریفک بلاک تھا۔۔ چونکہ راجہ بازار جانا تھا اور سب سے اچھی سواری موٹر بائیک ہوتا ہے سو کٹ مار مار کر جب ٹریفک سے نکلا تو آگے جنازہ جا رہا تھا۔۔۔تقریباً ایک گھنٹہ "نمازجنازی" سڑک پر ایسے چلتے رہے کہ جیسے سڑک صرف جنازے ڈھونے کے لیے ہی بنائی گئی ہے ۔۔۔ مجھے صبح سویرے ناشتہ کے بعد سگریٹ کی طلب ہوتی ہے۔۔۔ وہ ایک گھنٹہ شاید مجھے زندگی بھر نہ بھولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنازے کے سامنے سے آنے والا ٹریفک اور پیچھے والا ٹریفک ، جس طرح آپس میں گتھم اور گتھا تھا ، کاش اس کی ویڈیو میں بنا پاتا۔۔۔ کیا "جنازیوں "کا اس طرح روڈپر چلنا اور جنازہ اٹھا کر چلنا درست عمل ہے کیا مستحسن عمل یہ نہیں ہے کہ صرف ایک کنارے پر چلا جائے ؟ مجھے کچھ سمجھ نہیں آرہی شاید آپ مجھے سمجھا سکیں۔۔

بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔ کومنٹس پڑھیں پرنٹ کریں

25 کومنٹس

Nasreen Syed

Nasreen Syed

Arshad Mehmood

Aziz Faisal

Jamshed Gill

Jamshed Gill

Iftikhar Haider

Rehman Hafeez

Iftikhar Haider

Omer Irfan

Saalik Siddiqui

Ahmed Khalil Jazim

Ahmed Khalil Jazim

حمید نیازی

Ahmed Khalil Jazim

حمید نیازی

Ahmed Khalil Jazim

Ahmed Khalil Jazim

حمید نیازی

Sibtain Raza

Qasim Yaad

Qasim Yaad

Ahmed Khalil Jazim

Ahmed Khalil Jazim

Noman Ali Khan


بحث میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں۔